ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سروسزہسپتال میں 3 بچے جاں بحق

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سروسزہسپتال میں 3 بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کر ا ئم رپورٹر)سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرو ں کی ہڑتال اور ڈاکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث تین بچے جاں بحق ہوگئے ورثاءکا احتجاج بتایاگیا ہے کہ سروسز ہسپتال کی نرسری وارڈ میں زیر علاج تین بچوں کو ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث طبی امداد کے لیے ہسپتال لایاگیا مگر ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے بچے دم توڑ گئے جس کے نتیجہ میں ان کے ورثاءنے ہسپتال میں ہنگامہ کھڑا کردیا کینٹ کے رہائشی احتشام کے ورثاءکے مطابق یہ ڈاکٹر نہیں بلکہ ظالم لوگ ہیں جن کو کسی کی زندگی سے کوئی بھی سرو کار نہیں ہے ان کے خلاف سخت کاررو ائی عمل میں لائی جائے ۔تاکہ ایسے ڈاکٹر دوبارہ کسی بھی ماں کے لال کو چھیننے کی جرات نہ کریں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -