پشاورایئر پورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے ہےروئن برآمد

پشاورایئر پورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے ہےروئن برآمد

پشاور (اےن اےن آئی) صوبائی دارالحکومت پشاور کے باچا خان انٹرنےشنل ائےر پورٹ پر بحرےن جانے والے مسافر سے اےک کلو ہےروئن برآمد کر لی گئی انٹی نار کاٹکس فورس ذرائع کے مطابق باچا خان ائےر پورٹ پر ولےد الرحمن نامی شخص کے بےگ کی تالاشی کے دوران اےک کلو ہےروئن برآمد ہوئی۔ ملزم ولےد کا تعلق ہنگو سے ہے اور وہ پشاور سے بحرےن جا رہا تھا ملزم کو حراست مےں لے کر مزےد تحقےقات شروع کردی گئی۔

مزید : ایڈیشن 1