شریف برادران پاکستان کے کرپٹ ترین شہری ہیں، شرجیل میمن

شریف برادران پاکستان کے کرپٹ ترین شہری ہیں، شرجیل میمن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شریف برادران ملک کے کرپٹ ترین شہری ہیں اور اپنی لوٹ کھسوٹ عدلیہ کی آڑ میں چھپانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ شریف برادران نے موٹر وے میں 40 کروڑ روپے رشوت لی ۔شرجیل میمن نے کہا کہ اگر شریف برادران بے قصور ہیں تو قانون کے سامنے پیش ہوں۔

مزید : ایڈیشن 1