فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

لاہور (پ ر) جماعت اسلامی این اے 128 کے زیر اہتمام ہنجروال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں نے استفادہ کیا۔ مریضوں کو فری ادویات اور فری ٹیسٹ کئے گئے جبکہ این اے 128 کے امیر عبدالعزیزعابد، گروپ لیڈر ظہور احمد وٹو اور جہانگیر حسین بارا نے کیمپ کا دورہ بھی کیا۔

مزید : ایڈیشن 1