کمزورحکومت بیرونی دباﺅکے سامنے ڈھیر ہوگئی: چودھری جعفر اقبال

کمزورحکومت بیرونی دباﺅکے سامنے ڈھیر ہوگئی: چودھری جعفر اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکراور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر نائب صدر چودھری جعفراقبال نے کہا ہے کہ کمزورحکومت بیرونی دباﺅ کے سامنے ریت کی دیوارکی مانند ڈھیر ہوگئی ۔اتحادی حکومت نے اندرون خانہ نیٹوسپلائی کی بحالی کافیصلہ کرلیا اب صرف رسمی اعلان کرناباقی ہے۔پاکستان کو سفارتی طور پر تنہااورمعاشی طورپرتباہ کرنیوالی حکومت کی حیثیت کسی بوجھ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -