بھارتی حکام سے مذاکرات کیلئے سیکرٹری خارجہ جلیل عباسی جیلانی نئی دہلی پہنچ گئے

بھارتی حکام سے مذاکرات کیلئے سیکرٹری خارجہ جلیل عباسی جیلانی نئی دہلی پہنچ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(ثناءنیوز ) بھارتی حکام سے مذاکرات کیلئے سیکرٹری خارجہ جلیل عباسی جیلانی نئی دہلی پہنچ گئے میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بھارتی ہم منصب سے ابو جندل سمیت تمام معاملات پر بات چیت کریں گے ان کا کہناتھا کہ وہ امن اور سکیورٹی کے معاملات پر جموں و کشمیر اور دوستانہ تعلقات میں بہتری کیلئے بات کریں گے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -