ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی اختر گورچانی کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ مشتاق شاہ سات جولائی کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اگلے چند روز میں وفاقی حکومت کی طرف سے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جائیگا۔

مزید :

صفحہ آخر -