آسمان سے گر ا کھجور میں اٹکا۔۔ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے نیٹو سامان کی منتقلی سے انکار کردیا

آسمان سے گر ا کھجور میں اٹکا۔۔ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے نیٹو سامان کی ...
آسمان سے گر ا کھجور میں اٹکا۔۔ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے نیٹو سامان کی منتقلی سے انکار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آٹھ ماہ بعد حکومت پاکستان کی طرف سے افغانستان میں موجود نیٹو فورسز کی سپلائی بحال کرنے کے اعلان کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے موجودہ حالات میں سامان کی منتقلی سے انکار کردیاہے ۔ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ مہمند نے بتایاکہ شدت پسندوں نے نیٹو کا سامان اُٹھانے پر دھمکی دی ہے اور وہ ڈرائیوروں کی جان کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے ۔اُنہوں نے کہاکہ موثر سیکیورٹی کے بغیر نیٹو فورسز کا سامان نہیں اُٹھاسکتے ۔

مزید :

بزنس -