بارودی مواد کے دھماکے سے پیرکوہ میں گیس پائپ لائن تباہ

بارودی مواد کے دھماکے سے پیرکوہ میں گیس پائپ لائن تباہ
بارودی مواد کے دھماکے سے پیرکوہ میں گیس پائپ لائن تباہ

  

ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم شدت پسندوں نے بارودی مواد نصب کرکے پیرکوہ میں 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ کردی ۔ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے پلانٹ کے کنواں نمبر21کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے اور پائپ لائن کی مرمت کے لیے متعلقہ اہلکاروں کو طلب کرلیاگیاہے ۔

مزید : کوئٹہ