سندھ میں جمعرات کو سی این جی سٹیشن بند رہیں گے

سندھ میں جمعرات کو سی این جی سٹیشن بند رہیں گے
سندھ میں جمعرات کو سی این جی سٹیشن بند رہیں گے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھٹ فیلڈ میں گیس کی کمی کے باعث سندھ میں کل صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹوں کے لیے سی این جی کی بندش کا اعلان کردیاگیاہے ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق بھٹ فیلڈ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے جمعرات کی صبح نو بجے سے جمعہ کی صبح نو بجے تک سی این جی کی فراہمی معطل رہے گی ۔

مزید : بزنس