جمعرات کا روپے پر ”اثر“ ہوگیا، ڈالر کی قدر میں کمی

جمعرات کا روپے پر ”اثر“ ہوگیا، ڈالر کی قدر میں کمی
جمعرات کا روپے پر ”اثر“ ہوگیا، ڈالر کی قدر میں کمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعرات کو روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں پچیس پیسے کمی کیساتھ ڈالر 101روپے کا ہوگیاہے ۔ ڈیلرز کے مطابق انٹربنک مارکیٹ میں پچاس پیسے کمی کیساتھ ڈالر 99روپے80پیسے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

مزید : بزنس