ہمیں دوروں سے غرض نہیں، ملکی حالات بہتر ہونے چاہیں، فنکار

ہمیں دوروں سے غرض نہیں، ملکی حالات بہتر ہونے چاہیں، فنکار

        لاہور(انویسٹی گیشن سیل) ملک کی شوبز شخصیات نے کہا کہ وزیراعظم کے دوروں سے غرض نہیں ملک میں بہتری آنی چاہیے اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کے دورے سے کچھ نہ کچھ بہتری ضرور آئے گی۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا کہ چین کے دورے سے حکومت کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے مدد ملے گی۔

فنکار

مزید : صفحہ اول