ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بھرپور تعاون حاصل کرنا چاہئے، عوامی سروے

ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بھرپور تعاون حاصل کرنا چاہئے، عوامی سروے

                        لاہور(انویسٹی گیشن سیل) وزیراعظم نوازشریف کا دورہ چین پاکستان کے لیے نوید لائے گا، اس سے ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بھی امداد لینی چاہیے روزنامہ پاکستان کی طرف سے کئے گئے سروے میں سہیل احمد اور جاوید شاہ نے بتایا کہ چین پاکستان کا مخلص دوست ہے جس نے ہر مشکل دور میں پاکستان کا ساتھ دیا اور اب بھی ہمیں اس کی ضرورت ہے عقیل بٹ اور حمید علی نے کہا کہ چین نے ہمیشہ ہمیں بحرانوں سے نکالنے میں ہمارا ساتھ دیا ثقلین اور تراب حیدر نے نوازشریف کو چین کے تعاون سے ملک کو اندھیروں سے نکالنا چاہیے چین سے شمسی توانائی جیسے منصوبوں کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانی چاہیے۔ عبدالکریم نے کہا کہ حکومت پاکستان کو تمام تر تعلقات چین سے استوار کرنے چاہیں امریکہ سے جان چھڑانا پاکستان کے مفاد میں ہے۔

عوامی سروے

مزید : صفحہ اول