پسرورمیں کنویں میں گیس بھرجانے سے چار افراد جاں بحق

پسرورمیں کنویں میں گیس بھرجانے سے چار افراد جاں بحق
پسرورمیں کنویں میں گیس بھرجانے سے چار افراد جاں بحق

  

پسرور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے ٹھٹھی باجوہ میں کنویں میں موٹر لگانے کے دوران دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے نواحی علاقے ٹھٹھی باجوہ میں چارافراد کنویں میں موٹر کی تنصیب کیلئے اُترے ۔ کنوین میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں مختیار،ان کے دوبیٹے مظہر اور اظہر شامل ہیں ۔

مزید : سیالکوٹ