ورلڈ ریکارڈ ہولڈروالدین کے” بچے “کا سراغ نہ مل سکا

ورلڈ ریکارڈ ہولڈروالدین کے” بچے “کا سراغ نہ مل سکا
ورلڈ ریکارڈ ہولڈروالدین کے” بچے “کا سراغ نہ مل سکا

  

لندن (بیور ورپورٹ)95سال کی عمر میں باپ بننے والے دنیا کے ضعیف العمر باپ رمجیت سنگھ کے بیٹے30سالہ وکرم جیت کو اغواءہوئے ڈیڑھ ماہ سے زیادہ عرصہ ہوگیالیکن تاحال کوئی خبر نہ مل سکی ۔رمجیت سنگھ اور اسکی اہلیہ شکنتلا دیوی بچے کی بازیابی کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ رمجیت سنگھ کا 95سال کی عمر میں والد بننے کا یہ عالمی ریکارڈ ہے ۔نامعلوم اغوا کندگان سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر والدین نے بچہ واپس کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : انسانی حقوق