چینی انجینئر نے انجن پر ہیلی کاپٹر بنالیا

چینی انجینئر نے انجن پر ہیلی کاپٹر بنالیا
چینی انجینئر نے انجن پر ہیلی کاپٹر بنالیا

  

لندن (بیور ورپورٹ)چین کے ایرو ناٹیکل انجینئر نے ایک ایسا ہیلی کاپٹر تیارکیا ہے جس میں اکلوتی سیٹ پر پائلٹ بیٹھ کر موسم کا نظارہ لیتا ہے ۔مذکورہ انجینئر ایک انجن پر ہیلی کاپٹر کے پر نصب کر کے اسے اڑانے میں کامیاب ہو گیا اور کافی دیر تک فضاءمیں اڑتا رہا۔ اب یہ باور کیا جا رہا ہے کہ اس انتہائی کم خرچ ہیلی کاپٹر دنیا میں نہ صرف شہرت حاصل کر پائے گا بلکہ اسے ضروری کام کاج کے سلسلہ میں کمرشل بنیادوں پر بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ ایک سیٹ والا یہ ہیلی کاپٹر 60میل تک سفر کر سکتا ہے

مزید : ڈیلی بائیٹس