شہزادہ چارلس کاپھٹا ہوا کوٹ ”پکڑا“ گیا

شہزادہ چارلس کاپھٹا ہوا کوٹ ”پکڑا“ گیا
شہزادہ چارلس کاپھٹا ہوا کوٹ ”پکڑا“ گیا

  

لندن (بیور ورپورٹ)شہزادہ بھی ہو اور کپڑوں میں پیوند کاری بھی ‘ موجودہ دور میں یہ ناممکن دیکھائی دیتا ہے۔دنیا کے طاقتور اور ترقی یافتہ ملک برطانیہ کے پرنس شہزاد چارلس گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کے لیے آئے تو انہوں نے اپنے کوٹ پر ایک پھٹی ہوئی جگہ پر پیوند لگا رکھا تھا ۔یہ پیوند میڈیا کی نظروں سے محفوظ نہ رہا اور اسے برطانوی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے نمایاں طور پر شائع اور نشر کیا ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس