مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا: چوہدری نثار

مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا: چوہدری نثار
مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا: چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل6 کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے، مقدمے میں پیشرفت سے میڈیا کو آگاہ کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا معاملہ لندن میں چل رہا ہے اور اس معاملے پر حکومت پاکستان کو بھی باخبر رکھا جا رہا ہے تاہم برطانیہ نے اس معاملے پر کوئی مدد نہیں مانگی۔ ڈرون حملوں کے حوالے سے چوہدری نثار نے کہا کہ ڈرون حملے فائدے کے بجائے نقصان پہنچا رہے ہیں۔

مزید :

قومی -