حج کی ’نجکاری‘ بڑھ گئی

حج کی ’نجکاری‘ بڑھ گئی
 حج کی ’نجکاری‘ بڑھ گئی

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت چار رکنی کمیٹی کا اجلاس ہو ا جس میں حج ٹورز آپریٹرز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اسحاق ڈارنے کہا کہ ٹور ز آپریٹرز کو اب 57ہزار کی بجائے 60ہزار عازمین حج بھجوانے کا کوٹہ دیدیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال انھیں 12ہزار ٹورز آپریٹرز کا کوٹہ زیادہ دیں گے ۔ یہ کوٹہ اب 40کی بجائے 42فیصد ہوگیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد