ہالی وڈ فلم فنٹاسٹک فور7 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ فلم فنٹاسٹک فور7 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور مووی فنٹاسٹک فور کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔فنٹاسٹک فور کی کہانی چار دوستوں کے گرد گھومتی ہے۔ تجربات سے ان کی زندگی بھری ہے لیکن یہ پھر مشکل میں آکھڑی ہوئی ہے۔ چاروں کو مل کر نمٹنا ہے اس دشمن سے جو دنیا کا امن برباد کرنے کی فکر میں ہے۔فنٹاسٹک فور کے یہ جانباز سپر ہیروز جیسی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور اسی کا بروقت استعمال کر رہے ہیں۔ ہالی وڈ کی تھرلر فلم سات اگست کو تہلکہ مچانے سینما گھروں میں آرہی ہے۔

مزید :

کلچر -