میاں برداران کی کامیابیوں سے خائف قوتیں منفی پراپیگنڈہ کررہی ہیں ،عمران دولتانہ

میاں برداران کی کامیابیوں سے خائف قوتیں منفی پراپیگنڈہ کررہی ہیں ،عمران ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکز ی راہنما میاں عمران دولتانہ نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی قیادت اپنے وعدے پورے کر رہی ہے اور میاں برداران کی ملک گیر کامیابیوں سے خائف قوتیں پراپیگنڈہ میں مصروف ہیں لیکن حقائق بولتے ہیں کہ اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے کیے جانے والے ٹھوس اقدامات سب کے سامنے ہیں۔ میاں عمران دولتانہ نے کہا کہ اپوزیشن اپنا واویلا بند کرے عام انتخابات 2018ء ہی میں ہی ہوں گے اور انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کر گی۔