ٹور آپریٹرزکو لازمی واجبات کاوزارت مذہبی امور کے نام کا پے آرڈر دینا ہو گا

ٹور آپریٹرزکو لازمی واجبات کاوزارت مذہبی امور کے نام کا پے آرڈر دینا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے ٹور اپریٹرزکو حج 2015ء کے لیے اپنے حج کوٹہ کے مطابق 27608 اور31871فی حاجی کے حساب سے پری حج اور پوسٹ حج کی تقسیم کے ساتھ لازمی واجبات وزارت مذہبی امور کے نام کا پے آرڈر دینا ہو گا 4000روپے کا سروس چارجز 400روپے محافظ فنڈز400+4000 = 4400 کا علیحدہ پے آرڈر بھی فی حاجی کے حساب سے دینا ہو گا حج فارموں کے ساتھ دو پے آرڈر اور ثمری فارم اور دیگر کاغذات 6 جولائی تک جمع کرانا ہوں گے،تمام پے آرڈر وزارت مذہبی امور کے نام جمع کرانا ہوں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -