فرانسیسی صدر نے جولین اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی

فرانسیسی صدر نے جولین اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی
فرانسیسی صدر نے جولین اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)وکی لیکس نے نام سے شہرت پانے والے جولین اسانج کی فرانس نے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی۔فرانسیسی اخبار کے مطابق جولین اسانج نے فرانسیسی صدر کے نام درخواست میں لکھا تھا میری جان کو خطرہ ہے اور فرانس ہی وہ واحد ملک ہے جو سیاسی انتقام سے بچا سکتا ہے تاہم فرانسیسی صدر نے جولین اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی۔