گوادر سرچ آپریشن میں 2 شرپسند عناصر اسلحہ سمیت گرفتار

گوادر سرچ آپریشن میں 2 شرپسند عناصر اسلحہ سمیت گرفتار
گوادر سرچ آپریشن میں 2 شرپسند عناصر اسلحہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 2 شرپسند عناصر کو گرفتارکر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اوران کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا تھاملزم قومی تنصیبات پر حملے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ شرپسند عناصر کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا جہاں ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔

مزید :

کوئٹہ -