بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو ہوش آگیا، ڈرائیور گرفتار

بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو ہوش آگیا، ڈرائیور گرفتار
بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کو ہوش آگیا، ڈرائیور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے این این) بھارتی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ ہیما مالنی کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے بعد ڈرائیور مہیش ٹھاکر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو اب ہوش آگیا ہے اور ان کی حالت بہتر ہے۔

مزید :

تفریح -