حنا ربانی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

حنا ربانی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
حنا ربانی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے نائب صدر صمصام علی بخاری اور اشرف سوہنا کے بعد حنا ربانی کھر اور ان کے والد کا پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا امکان ہے اس حوالے سے شاہ محمود قریشی نے حنا ربانی کھر سے رابطہ کیا ہے اور ان کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -