گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں قیدی دم توڑ گیا‘انکوائری شروع

گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں قیدی دم توڑ گیا‘انکوائری شروع
گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں قیدی دم توڑ گیا‘انکوائری شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں قیدی دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے ملزم کاشف ٹی بی کا مریض تھااور اسے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے ملزم کوتھانہ پنڈی بھٹیاں پولیس نے 26 مئی کو جیل بھجوایا تھا۔سیشن جج کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے جیل میں قیدی کی موت کی انکوائری شروع کر دی۔

مزید :

گوجرانوالہ -