5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے‘آصف زرداری

5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے‘آصف زرداری
5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے‘آصف زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے 5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اس دن ایک آمر نے منتخب وزیراعظم کو اقتدار سے الگ کیا اور پھانسی دی انہوں نے کہا آمر نے ذاتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے جہاد اور مذہب کو استعمال کیااور اب بھی مذہبی انتہا پسندیاور فرقہ واریت قوم کو نقصان پہنچا رہی ہے۔انہوں نے کہاجمہوری قوتوں نے مجموعی طورپر 1973 کا آئین بحال کر لیا ۔

مزید :

کراچی -