رمضان المبارک میں گیسٹرو سے 2850 افراد متاثر‘1425 بچے بھی شامل

رمضان المبارک میں گیسٹرو سے 2850 افراد متاثر‘1425 بچے بھی شامل
رمضان المبارک میں گیسٹرو سے 2850 افراد متاثر‘1425 بچے بھی شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران گیسڑو کی وبا شدت اختیار کر گئی۔تفصیلات کے مطابق یکم رمضان سے ابتک 2850 مریضوں کا پمز ہسپتال میں علاج کیا گیا ہے ۔مریضوں میں 1425 بچے بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے 15 فیصد مریض پانی کی انتہائی کمی کے باعث ہسپتال لائے گئے ہیں اور زیادہ تر مریضوں کو سحر و افطار کے وقت ہسپتال لایا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -