اگر آپ کو بلغم یا سانس لینے میں دشواری کا مسئلہ ہے تو شہد اور پیاز کا یہ نسخہ استعمال کرکے فوری چھٹکارا پاسکتے ہیں

اگر آپ کو بلغم یا سانس لینے میں دشواری کا مسئلہ ہے تو شہد اور پیاز کا یہ نسخہ ...
اگر آپ کو بلغم یا سانس لینے میں دشواری کا مسئلہ ہے تو شہد اور پیاز کا یہ نسخہ استعمال کرکے فوری چھٹکارا پاسکتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوزڈیسک)اگر آپ کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوتی ہے یا سینے میں بلغم محسوس ہوتی ہے تو پریشان مت ہوں بلکہ شہد اور پیاز کا یہ نسخہ آزما کر دیکھیں۔

بنانے کا طریقہ
ایک پیاز کو چھوٹے کیوب کی شکل میںکاٹ لیں اور انہیں کسی برتن میں ڈال کر اس میں دو یا تین چمچ شہد ڈالیں۔ان اس برتن کوکسی پلاسٹک سے ڈھانپ دیں اور کئی گھنٹے تک پڑا رہنے دیں اور پھر چھان کر اسے استعمال کریں۔اس محلول کا ایک چمچ ہر دو گھنٹے بعد استعمال کریں اور اسے اتنے دن استعمال کریں جب تک آپ کو سانس کی دشواری سے نجات نہ مل جائے۔

مزید :

تعلیم و صحت -