نائیجریا میں سیر الیون کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو اغوا کر لیا گیا

نائیجریا میں سیر الیون کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو اغوا کر لیا گیا
نائیجریا میں سیر الیون کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو اغوا کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کانو (ویب ڈیسک) نائیجریا میں سیرالیون کے ڈپٹی ہائی کمشنر میجر جنرل الفریڈ نیلسن ولیم کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی  میڈیا کے مطابق غیرملکی سفارتکار شمالی نائیجریا میںملٹری کی گریجوایشن  تقریب میں شرکت کے بعد دارالحکومت ابوجا جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں اغوا کرلیا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سیر الیون کے وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ ان کا ملک نائیجرین حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور اپنے سفارتکار کی جلد بازیابی کے لیے پرامید ہیں۔