جنوبی وزیرستان کی شکتوئی بیلٹ میں8 سال بعد انسداد پولیومہم 12811 بچوں کو ویکسین پلا دی گئی

جنوبی وزیرستان کی شکتوئی بیلٹ میں8 سال بعد انسداد پولیومہم 12811 بچوں کو ویکسین ...
جنوبی وزیرستان کی شکتوئی بیلٹ میں8 سال بعد انسداد پولیومہم 12811 بچوں کو ویکسین پلا دی گئی

  

پشاور (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے شکتوئی بیلٹ میں آٹھ سال کے بعد انسداد پولیو مہم ہوئی۔ فاٹا حکام کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 12811 بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسین دی گئی۔ پائی رسک ایریا ہونے کے باعث انسداد پولیو مہم بڑی کامیابی ہے مہم کے دوران بچوں کو انجکشن کے ذریعے بھی ویکسین دی گئی۔

مزید :

پشاور -