گھریلو جھگڑا، شادی شدہ خاتون نے کالا پھر پی کر خودکشی کر لی

گھریلو جھگڑا، شادی شدہ خاتون نے کالا پھر پی کر خودکشی کر لی
گھریلو جھگڑا، شادی شدہ خاتون نے کالا پھر پی کر خودکشی کر لی

  

ملتان (اے پی پی) شجاع آباد میں 24 سالہ شادی شدہ خاتون نے کالا پتھر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق شجاع آباد کی 24 مصباح بی بی زوجہ سکندر حیات کا گھر پر جھگڑا ہوا اور اس نے طیش میں آکر کالا پتھر پی لیا۔ تشویشناک حالت میں اسے ہسپتال لے جایا جارہاتھا مگر وہ راستے میں دم توڑ گئی ۔ پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی ہے۔

مزید :

ملتان -