ناجائز تعلقات کے شبہ پر بیٹی اور تلخ کلامی پر مزدور قتل

ناجائز تعلقات کے شبہ پر بیٹی اور تلخ کلامی پر مزدور قتل
ناجائز تعلقات کے شبہ پر بیٹی اور تلخ کلامی پر مزدور قتل

  

پاکپتن ، جوہر آباد (ویب ڈیسک) ناجائز تعلقات کے شعبہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا۔ گاﺅں بلاڑ ا ارجن کے رہائشی ملزم نور احمد کو شک تھا کہ اس کی بیٹی عذرا بی بی کا کسی لڑکے کے ساتھ ناجائز تعلق ہے ۔ اس نے اپنے سالے محمد افضل کے ساتھ ملکر اپنی بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ جوہر آباد مائنیز ایریا کلیال میں مزدوری کی غرض سے آنے والے شبیر شاہ کو معمولی تلخ کلامی پر عمر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

مزید :

پاکپتن -