قیدیوں کو بادام والی سویوں کا ناشتہ کرایا جائے گا: آئی جی جیل

قیدیوں کو بادام والی سویوں کا ناشتہ کرایا جائے گا: آئی جی جیل
قیدیوں کو بادام والی سویوں کا ناشتہ کرایا جائے گا: آئی جی جیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)آئی جی جیل خانہ جات نے عید کے موقع پر پنجاب بھر کی جیلوں میں بند قیدیوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے ان کیلئے بہترین کھانوں کا اہتمام کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ جیلوں میں قیدیوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے بادام والی سویوں سے ناشتہ کرایا جائے گا ۔ علاوہ ازیں قیدیوں کو عید کے روز رات کے کھانے میں چکن قورمہ اور چکن پلاﺅ فراہم کیا جائے گا۔

مزید :

لاہور -