عید کے موقع پر پولیس نے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

عید کے موقع پر پولیس نے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ...
عید کے موقع پر پولیس نے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

  

کشمور(مانیٹرنگ ڈیسک )عید کے موقع پر پولیس نے کندھکوٹ میں کارروائی کر کے شر پسندوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔کندھ کوٹ میں پولیس نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جو ریلوے ٹریکس پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔ایس ایس پی کشمور فدا حسین کاکہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوںکا تعلق کالعدم تنظیم سے ہیں جن کے قبضے سے پانچ کلو و زنی دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

مزید :

کشمور -