10ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5فیصد اضافہ

10ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5فیصد اضافہ

  

کراچی(کنامک رپورٹر) رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.7 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اقتصادی جائزہ اپریل 2016ء کے دوران بڑے پیمانے کی صنعتی پیداوار جس میں گاڑیوں کی پیداوار میں 23.43 فیصد، کھاد 15.92 فیصد، چمڑے کی مصنوعات 12.18 فیصد، ربڑ کی مصنوعات 1.68 فیصد، غیر دھاتی معدنیات 0.23 فیصد، کیمیکل 10.1 فیصد، فارماسیوٹیکل 7.21 فیصد، مشروبات اور تمباکو 3.66 فیصد، پٹرولیم مصنوعات 2.40 فیصد اور ٹیکسٹائل کی پیداوار میں 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -