ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگنگ سیل نے چاندنی چوک میں کارروائی کر کے انسانی سمنگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ایف آئی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کامران انسانی سمنگلنگ کی متعدد وارداتوں میں مطلو ب تھا ۔

مزید :

اسلام آباد -