15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

  

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو منعقد ہو گی ۔مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں ایک کرور کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -