شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک
شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

  

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ پولیس نے ڈاکوﺅں کی موجودگی کی طلاع پر شیخو پورہ کے نواحی گاﺅں لبان والا میں چھاپہ مار کاروائی کی جس پر ڈاکوﺅں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی اور جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مزید :

شیخوپورہ -