ومبلڈن،اعصام الحق کاسفردوسرے راؤنڈمیں ہی تمام ہوگیا

ومبلڈن،اعصام الحق کاسفردوسرے راؤنڈمیں ہی تمام ہوگیا

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) اعصام الحق قریشی کا ومبلڈن چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سفر تمام ہوگیا۔ لندن میں جاری ومبلڈن چیمپئن شپ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے برازیلین پارٹنر مارسیلو ڈیمولائنر کو بیلاروس کے میکس میرانی اور فلپائن کے ٹریٹ ہوئے کے ہاتھوں 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

میکس میرانی اور ٹریٹ ہوئے کی جیت کا سکور 6-4 ، 7-6 اور 6-3 رہا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -