ڈی سی اونے ناقص انتظامات اور نااہلی پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کاچھا منڈی کو معطل کر دیا

ڈی سی اونے ناقص انتظامات اور نااہلی پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کاچھا منڈی کو ...

  

لاہور( خبرنگار) ڈی سی او لاہور کیپٹن( ر) محمد عثمان نے ناقص انتظامات اور نااہلی پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کاچھا منڈی کو معطل کر دیا ہے اور متعلقہ اے سی سے انکوائری کر کے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -