کیپٹن(ر)محمد عثمان کا با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

کیپٹن(ر)محمد عثمان کا با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے گزشتہ روز با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی ڈی سی او کے ہمراہ تھے۔ڈی سی او لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔انہوں نے منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کیا۔ اورسبزیوں کی نیلامی اپنی نگرانی میں کروائی۔