چترال کے سیلاب زدگان کیلئے پنجاب حکومت نے 10ٹرک امدادی سامان روانہ کر دیا

چترال کے سیلاب زدگان کیلئے پنجاب حکومت نے 10ٹرک امدادی سامان روانہ کر دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال کے سیلاب زدگان کیلئے پنجاب حکومت نے 10ٹرک امدادی سامان روانہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ امدادی سامان میں ٹینٹ،کمبل ،بستر اور کھانے کا سامان شامل ہے ،امدادی سامان ایک ہزار خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا ۔

مزید :

لاہور -