ضیاء الحق کے مائنڈ سیٹ کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے،فیصل میر

ضیاء الحق کے مائنڈ سیٹ کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے،فیصل میر

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے پانچ جولائی یوم سیاہ کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آمر ضیاء الحق کے مائینڈ سیٹ کے خاتمے تک اپنی سیاسی جدوجہد کو جاری رکھیں گے اگر آمر پاکستان کے منتخب وز یراعظم شہید زوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا دھڑن تختہ نہ کرتے تو آج ملک کو دہشت گردی جیسی لعنت کا سامنانہ ہوتا اور نہ ہی پاکستان کو طالبا ن جیسی صورت حال کا سامنا ہوتا اور نہ ہی غیر جمہوری قوتو ں کی طرف سے ہر وقت ان خطرات کا سامنا رہتا کہ وہ کسی بھی وقت ایک منتخب جمہوری حکومتوں کو گرادیں گی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -