روزہ رکھنے والے بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں،بشیر مہدی

روزہ رکھنے والے بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں،بشیر مہدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ محمدعلی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئر مین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ روزہ رکھنے والے بہت سے بیماریوں سے محفوظ رہیں گے، ماہ رمضان انسان کی بیماروں کو روکھنے کا سبب ہے روزہ افطاری کا اہتمام کرنے والے کے لئے بہت اجر ہے ،ہمارے ملک میں جگہ جگہ روزہ افطاری کا انتظام کرایا جاتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام میں روز افطاری کرانے کی اہمیت بارے آگاہی ہے ،انہوں نے کہاکہ روزہ انسان کو بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے ،روز رکھنے سے انسان جسمانی اور روحانی طور پر بہت سی بیماریوں سے بچ جاتا ہے ۔