بلاول لندن روانہ، عید والد کے ساتھ منائیں گے

بلاول لندن روانہ، عید والد کے ساتھ منائیں گے

  

کراچی(آن لائن)چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنے والد سابق صدر آصف علی زردار ی کے ساتھ عید منانے کے لیے لندن روانہ ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز چےئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی ائیر پورٹ سے لندن روانہ ہوئے،وہ براستہ دبئی لندن پہنچے گے۔بلاول لند ن میں اپنے والد سابق صدرآصف علی زرداری کے ساتھ عید الفطر منائیں گے۔

بلاول

مزید :

صفحہ اول -