پانامہ والوں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی،شیخ رشید

پانامہ والوں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی،شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اے این این )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عید کے بعد بڑی قربانی کا وقت آرہا ہے ، پانامہ والوں کو اب کہیں پناہ نہیں ملے گی۔اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے جو اب چلے گی اور شریفوں کا غرور خاک میں ملے گا،اپوزیشن جماعتوں کا متحد ہونا پوری قوم کیلئے نیک شگون ہے، وزیراعظم کو استعفیٰ دیکر احتساب کے لئے پیش ہونا پڑے گا یا پھر دما دم مست قلندر ہوگا

مزید :

صفحہ اول -