ایئرمارشل اسدعبدالرحمان خان لودھی وائس چیف آف ایئرسٹاف تعینات

ایئرمارشل اسدعبدالرحمان خان لودھی وائس چیف آف ایئرسٹاف تعینات

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )ائیر مارشل اسد عبد الرحمان خان لودھی وائس چیف آف ائیر سٹاف تعینات ہو گئے۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ائیر مارشل اسد عبد الرحمان نے 1982میں ائیر فورس میں کمیشن حاصل کیا۔وہ جاپان میں پاکستان کے اتاشی رہ چکے ہیں اور ہلال امتیاز ملٹری بھی حاصل کر چکے ہیں۔ائیر مارشل اسد عبد الرحمان ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

مزید :

صفحہ اول -