شادی کا جھانسہ دیکربیوہ سے بداخلاقی

شادی کا جھانسہ دیکربیوہ سے بداخلاقی

  

قصور (بیورورپورٹ)تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بستی برات شا ہ میں بیوہ کو شادی کا جھانسہ دیکر اوباش ملزم نے بد اخلاقی کرڈالی ۔تفصیلات کے مطابق بستی برات شاہ کی رہائشی بیوہ رضیہ بی بی بعمر 35/40سالہ کے گھرملزم سردار یٰسین کا آنا جانا تھاجس نے شادی کا جھانسہ دیکر رضیہ بی بی کیساتھ بد اخلاقی کرڈالی اور بعد میں شادی سے انکاری ہوگیا ۔

تھانہ بی ڈویژن پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے

مزید :

علاقائی -